قبر کا پتھر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ پتھر جس پر مرنے والے کا نام، تاریخ وفات، قطعہ، تاریخ وفات وغیرہ کندہ کر کے قبر کے سرہانے لگاتے ہیں، لوح مزار۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ پتھر جس پر مرنے والے کا نام، تاریخ وفات، قطعہ، تاریخ وفات وغیرہ کندہ کر کے قبر کے سرہانے لگاتے ہیں، لوح مزار۔